نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
آئی اے بلڈنگ تک نکالی گئی۔ جس میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، جعفریہ یوتھ، وفاق المدارس الشیعہ، شیعہ علماء کونسل لاہور شعبہ خواتین، اسلامک ایمپلائیز کے کارکن شریک ہوئے۔ خواتین کی بڑی تعداد بھی بچوں کیساتھ ریلیوں میں شامل تھی، جنہوں نے فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل کیخ ...
آئی آر جی سی کے کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے کوئی غلطی کی تو صرف لبنان میں ایک لاکھ میزائیل صیہونی حکومت کی جانب فائر ہونے کے لئے تیار ہیں جبکہ عالم اسلام کے دیگر علاقوں میں بھی طویل فاصلے پر مار کرنے والے میزائل اسرائیل کو نشانہ بنانے کے لئے آمادہ ہیں۔
سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ...
آئی آر جی سی کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا والوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ قومی سلامتی اور اپنی آبی سرحدوں کی حفاظت کے لئے کارروائی کرتے ہیں، لیکن یہ کارروائی اشتعال انگیز نہیں ہوتی۔
جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ملک کی دفاعی طاقت اتنی مؤثر ہے کہ دشمن خاص طور پر امریکا خوف اور رعب کی وجہ سے بہت ہی اح ...
آئی آر جی سی کی ائیرو اسپیس یونٹ نے میزائیل ساز و سامان کی رونمائی کی ۔
اس موقع پر طبس، رعد -1، قدر -1، عماد، قدر ایچ اور سجيل میزائیل ایئر ڈیفنس سسٹم کی رونمائی کی گئی جو ایران ایئر ڈیفینس شعبے کی کامیابیوں کا ایک حصہ ہے۔
عماد طویل فاصلے کا ميزائیل ہے۔ اس کی توانائی 1650 کلومیٹر ہے۔ ...
آئی اے نیوز ایجنسی سے انٹرويو میں کہا کہ یہ بہت ہی منفی رویہ ہوگا کیونکہ آخر میں یہ لوگ جنہیں امریکا نے تربیت اور ہتھیار دیئے ہیں، ویسا ہی کام انجام دیں گے جیسا انہوں نے 11 ستمبر 2001 کو نیویارک میں انجام دیا تھا۔
روس کے اس عہدیدار کا یہ بیان میڈیا میں ایک امریکی حکومتی ذرائع کے حوالے سے شائع اس رپ ...
آئی آر جی سی نے امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ ایک دہشت گرد گروہ کو منہدم کر دیا ہے۔ الوقت - سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی نے امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ ایک دہشت گرد گروہ کو منہدم کر دیا ہے۔
آئی آر جی سی کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاک پور نے بتایا کہ دہشت گردوں کو ...
آئی آر جی سی کی بحریہ فوج نے خلیج میں ان جنگی کشتیوں کو جو سعودی عرب کی فوجی مشقوں میں شرکت کر رہی ہیں، خبر کیا ہے کہ وہ ایران کی سمندری حدود کے قریب نہ آئیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کی بحریہ نے بدھ کو سعودی عرب کے فوجی مشقوں کے جواب میں اپنے بیان میں کہا کہ یہ فوجی مشقیں واضح طور ...
آئی آر جی سی کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ ایران کو اپنے خلاف سعودی عرب اور صیہونی حکومت کی مشترکہ سازشوں کا پورا علم ہے۔ الوقت - سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ ایران کو اپنے خلاف سعودی عرب اور صیہونی حکومت کی مشترکہ سازشوں کا پورا عل ...
آئی آر جی سی کے سینئر کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا کہ آج دشمن کے اندازے خراب ہو چکے ہیں اور ہم پہلی بار دیکھ رہے ہیں کہ امریکا جنگ کی وجہ سے اقتصادی بحران میں ڈوبنے لگا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کی موجودہ سیاسی اور اقتصادی صورتحال امریکا کو کوئی بھی فوجی کارروائی شروع کرنے کی اجازت نہیں ...
آئی آر جی سی ہے جس نے نظام کے چلانے والے تینوں حصوں کے ساتھ بھرپور تعاون ملک کے اندر سیکورٹی نافذ کی اور شام، عراق اور لبنان میں بھی یہاں کے عوام اور حکومت کی خواہشات کے مطابق، عوام کی بنیادی سیکورٹی نافذ کی ہے۔